بالک چوری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) لڑکوں کو بہلا پھسلا کر چرا لے جانا، بچوں کو بہکا کر زبردستی اٹھا لے جانا، اغواش اطفال۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) لڑکوں کو بہلا پھسلا کر چرا لے جانا، بچوں کو بہکا کر زبردستی اٹھا لے جانا، اغواش اطفال۔